شمارہ: اگست 2021 ء

ڈاؤنلوڈ پی ڈی ایف

 



فہرست مضامین

تبصرہ کریں

3 تبصرے

  • السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ماہنامہ صراط مستقیم کا شمارہ اگست 2021 نظروں سے گزرا۔ ماشاءاللہ بہت اچھی کاوش ہے جو کہ بہت عرصے سے جاری ہے۔ اللہ تبارک وتعالی منتظمین اور معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین۔ فہرست مضامین میں صفات باری تعالیٰ: چند بنیادی اصول۔۔۔فضیلتہ الشیخ عبد الصمد رفیقی حفظہ اللہ تعالیٰ کے نام سے چھپا ہے۔ مدیران سے گزارش ہے کہ مولانا عبد الصمد رفیقی جنوری 2019 میں وفات پاچکے ہیں، جبکہ یہاں مولانا مرحوم کا نام اس طرح درج ہے کہ گویا وہ ابھی تک حیات ہیں۔ مولانا رفیقی رحمۃ اللہ علیہ تحریک کتاب وسنت کے ایک روشن ستارے تھے۔ اللہ تبارک وتعالی مرحوم کے حسنات قبول فرمائے۔ آمین